Syllabus

8 Years Dars e Nizami

Year 1
الدرجۃ الاولی ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 تجوید مدنی قاعدہ مدنی قاعدہ (1 محرم سے پہلے تک) + آخری 10 سورتوں کا حدر و حفظ + مکمل نمازمع دعائے قنوت(بقیہ ششماہی) قواعد کا حفظ مضبوط انداز میں ہو۔اور تلفظ کی درستی کے ساتھ اجراء قواعد کی خوب مشق کروائی جائے ۔نیز حدر میں کسی بھی طرح کی کوئی کمزوری نہ رہنے پائےبالخصوص لحن جلی کی کمزوری پر گرفت فرمائیں
2 صرف نصاب الصرف ابتداء سے 31اسباق کے آخر تک اولا سبق کا خلاصہ بورڈ کے ذریعے سمجھایاجائے پھر کتاب سے اس طرح تفھیم کی جائے کہ مثال سے قاعدہ اور قاعدے سے مثال یاد آجائے۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائی ضمائرنیز فعل ماضی وفعل مضارع معروف کی گردانوں کی مشق مختلف مصادر سے کروائیں ۔نیز بورڈ کا استعمال ضرور کریں۔بندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں ریکارڈ اپنے پاس محفوظ رکھیں
3 صرف جامع ابواب الصرف مکمل کتاب کتاب میں دی گئی بتدائی ہدایات کو ملحوظ رکھتے ہوئے اساتذہ کرا م تدریس فرمائیں طلبہ کو زیادہ سے زیادہ مختلف مصادر سے گردانیں مضبوط یاد کروائیں اور بندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں۔صیغہ بیان کرنے کا انداز بھی سکھایا جائے۔
4 نحو خلاصۃ النحو حصہ اول (مکمل ) اولا سبق کا خلاصہ بورڈ کے ذریعے سمجھایاجائے پھر کتاب سے اس طرح تفھیم کی جائے کہ مثال سے قاعدہ اور قاعدے سے مثال یاد آجائے۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائیں۔اسباق سے متعلق کتاب میں موجودحواشی بھی طلباء کو سمجھا کر یاد کرائیں۔بندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں
5 نحو خلاصہ النحو کی مشقیں حصہ اول (مکمل ) دو تین دن مقدمہ اور اصطلاحات پر لگائے جائیں پھر سبق اور مشق کو یوں چلائیں کہ سبق اگلا ہو مشق پچھلے سبق کی ہو نیز مشق میں کسی قسم کی کمزوری نہیں رہنی چاہیے۔مشقوں کی فئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔بندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں
6 عقائد+ادب قانون شریعت+طریقہ جدیدہ ابتداءتا قبل ازاستنجاء کا بیان(10محرم تک)+طریقہ جدیدہ حصہ اول مسائل کی اچھی طرح تفہیم کے بعد تمام مسائل طلبہ کو زبانی یاد کروائیں+طلبہ نے جو صرف ونحو کے قواعد پڑھ لئے ہیں ان کا قواعد کابھر پور اجراء کروائیں۔ تختہ سیاہ کو استعمال کریں اور عربی الفاظ ومعانی یاد کروائیں اور سبق کے آخر میں موجود مشقوںکو اچھی طرح حل کروائیں۔
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 ترجمہ قرآن پاک پارہ 1تا3مکمل ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔
2 صرف نصاب الصرف بقیہ کتاب مکمل علاوہ خاصیات صرفی قواعدیاد کروانے کیساتھ دیگر مختلف صیغوں کی مدد سے سمجھائیں۔
3 نحو خلاصہ النحو+نظم مائۃ عامل حصہ دوم مکمل +(نظم)10رجب سے آخر تک اولا سبق کا خلاصہ بورڈ کے ذریعے سمجھایاجائے پھر کتاب سے اس طرح تفھیم کی جائے کہ مثال سے قاعدہ اور قاعدے سے مثال یاد آجائے۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائیں۔اسباق سے متعلق کتاب میں موجود حواشی بھی طلباء کو سمجھا کر یاد کرائیں۔
4 نحو خلاصۃ النحو کی مشقیں حصہ دوم مکمل سبق اور مشق کو یوں چلائیں کہ سبق اگلا ہو مشق پچھلے سبق کی ہو نیز مشق میں کسی قسم کی کمزوری نہیں رہنی چاہیےمشقوں کی فئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائیں۔
5 ادب طریقہ جدیدہ حصہ دوم +حصہ سوم پہلے 15 سبق طلبہ نے جو صرف ونحو کے قواعد پڑھ لئے ہیں ان کا بھر پور اجراء کروائیں۔ تختہ سیاہ کو استعمال کریں اور عربی الفاظ ومعانی یاد کروائیں اور سبق کے آخر میں موجود مشقوںکو اچھی طرح حل کروائیں.وقتا فوقتا تکلم کی ترکیب بھی کی جائے۔
6 صرف وسائنس صرف وجنرل سائنس مطالعہ پاکستان اجراء الصرف فی القرآن پارہ ۱تا ۳ (25جمادی الاخرۃ تک)+تنظیم کا نصاب صرف کے ابواب کی تقسیم کاری کر کے اجراء کروایا جائے نہ کہ ایک ہی صیغہ پر مکمل صرف کا اجراء ہو
Year 2
الدرجۃ الثانیہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر4تا 8 مکمل سہ ،شش،،ہفت اقسام،ثلاثی و غیر ثلاثی ابواب کی پہچان ،الفاظ معانی،واحد جمع یاد کروائے جائیں ۔ترجمۃ القران میں ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔
2 ادب +تجوید المحادثہ +حدروحفظ المحادثہ مکمل(30ذی الحج تک)+پارہ 28،29 حدر ۔سورہ ملک اور مزمل حفظ طلبہ نے جو صرف ونحو کے قواعد پڑھ لئے ہیں ان کا بھر پور اجراء کروائیں اور اجراء کے لیئے تختہ سیاہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال فرمائیں۔المحادثہ کے اسباق میں تراکیب کا بھی التزام فرمائیں
3 نحو شرح ماتہ عامل +ھدایۃ النحو ۷ا نواع (10محرم تک)+ابتداء کتاب سے منصوبات سے پہلے تک طلبہ کی آسانی کیلئے پہلی نوع آخر میں پڑھائی جائے۔ کتاب کے علاوہ مختلف عبارات کی بھی وقتاً فوقتاً ترکیب کروائی جائے۔نحو کی اصطلاحی تعریفات عربی میں یاد کروائیں۔
4 صرف علم الصیغہ +خاصیات ابواب الصرف علم الصیغۃ (30ذی الحج تک)+خاصیاتِ ابواب الصرف علم الصیغہ میں آنے والے نئے قواعد پر خصوصی توجہ دی جائے ابتداء ہی گرفت مضبوط ہواور انداز ایسا ہو کہ تمام خاصیات یاد ہوں
5 انگریزی +ریاضی تنظیم المدارس کے نصاب کے مطابق تنظیم المدارس کے نصاب کے مطابق ریاضی میں مشقیں بھی حل کروائیں اور ہوم ورک بھی دیں انگلش کا لفظی ترجمہ کے ساتھ ساتھ مضامیں ، لیٹر وغیرہ بھی یاد کروائیں ۔
6 فقہ نورالایضاح ازابتداء تا قبل از فصل فی بیان النوافل کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب نصاب کی تقسیم اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 حدیث+تجوید اربعین نوویه+حدر وحفظ پہلی 3احادیث کی شرح(20 جمادی الاولی تک )+اعلامیه كےمطابق احادیث کا حفظ مع ترجمہ(20جماد ی الآخرۃ تک )+پارہ 26۔27 حدر سورہ رحمن مکمل اور سورہ حجرات کا پہلا رکوع حفظ اصطلاحی تعریفات یاد کروائیں+اربعین کی احادیث بمطابق اعلامیه زبانی یاد کروائیں اور ترجمہ بھی کروائیں
2 نحو ھدایۃالنحو منصوبات تا آخر کتاب تعریفات عربی میں یاد کروانے کے ساتھ ساتھ قواعد وامثلہ بھی یاد کروائیں۔
3 فقہ نورالایضاح بقیہ کتاب كتاب الحج كےآخرتك کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
4 صرف مراح الارواح ابتدائے کتا ب تا باب اجوف سے پہلے تک کتاب میں بیان کی گئیں علتیں طلبہ کو مضبوط یاد کروائیں
5 ادب المطالعۃ العربیہ مکمل عربی میں تاریخ ،دن ،سال ،مہینہ اور وقت بیان کرنے کا طریقہ سکھائیں اور جدید الفاظ کے معنیٰ یاد کروائیں۔
6 منطق نصاب المنطق مکمل اصطلاحی تعریفات کی مثالوں کے ذریعہ آسان اور عام فہم تشریح کے بعد تعریفات زبانی یاد کروائیں۔اصطلاحات کی تفہیم کے لئے بورڈ کا استعمال لازمی فرمائیں۔
Year 3
الدرجۃ الثالثہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر10تا 13 مکمل ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔+حدر+سہ ،شش،،ہفت اقسام،ثلاثی و غیر ثلاثی ابواب کی پہچان ،الفاظ معانی،واحد جمع یاد کروائے جائیں ۔
2 فقہ قدوری کتاب البیوع سے کتاب النکاح سے پہلے تک(علاوہ الخنثٰی،الاباق،ماذون،) فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
3 اصول فقہ اصول الشاشی ابتداء کتاب سے امر کے آخر تک فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں تمام اصطلاحات کی تعریفات اورکم از کم 2,2امثلہ یاد کروائیں۔
4 نحو کافیہ ابتداء سے توابع سے پہلے تک فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں نحو کی اصطلاحی تعریفات مع امثلہ عربی میں یاد کروائیں۔
5 بلاغت دروس البلاغۃ ابتدائے كتاب سےعلم المعانی كےاختتام تك تعریفات وامثلہ یاد کروانے کیساتھ ساتھ جتنا ممکن ہو اردو امثلہ سے بھی وضاحت کی جائے
6 حدیث+منطق ریاض الصالحین+مرقاۃ کتاب الادب تا قبل از کتاب الفضائل(۱ صفر سے پہلے تک)+ابتدا تاقبل از اللفظ الدال امامفرد جہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے+تعریفات وامثلہ اچھی طرح ذہن نشین کروائی جائیں نیز حل عبارت مضبوط طریقے سے ہو
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر14تا 18 مکمل ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔+حدر+سہ ،شش،،ہفت اقسام،ثلاثی و غیر ثلاثی ابواب کی پہچان ،الفاظ معانی،واحد جمع یاد کروائے جائیں ۔
2 فقہ قدوری کتاب النکاح تاقبل ازكتاب الاشربه پھر کتاب الاضحیہ ،کتاب الایمان ،کتاب الحظروالاباحۃ،دعویٰ،شہادۃ،اکراہ،وصایا (علاوہ اعتاق،تدبیر،استیلاد،مکاتب،ولاء) فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
3 اصول فقہ اصول الشاشی بقیہ کتاب مکمل فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں تمام اصطلاحات کی تعریفات اورکم از کم 2,2امثلہ یاد کروائیں۔
4 نحو کافیہ توابع سے آخر تک فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں نحو کی اصطلاحی تعریفات مع امثلہ عربی میں یاد کروائیں۔
5 منطق مرقاۃ بقیه كتاب مكمل اصطلاحات عربی میں یاد کروائیں نیز ششماہی اول والے نصاب کا امتحان سالانہ میں ہو گا
6 بلاغت دروس البلاغۃ بقیہ کتاب مکمل تعریفات وامثلہ یاد کروانے کیساتھ ساتھ جتنا ممکن ہو اردو امثلہ سے بھی وضاحت کی جائے
Year 4
الدرجۃ الرابعہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر جلالین پارہ 19 تا اختتام پارہ 22 ابتداء سے خطبہ بھی پڑھائیں۔اغراضِ مفسر بالخصوص بیان فرمائیں۔
2 فقہ اصول الشاشی ربع اول: از ابتداء تا قبل از باب الحدث فی الصلوۃ ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 نحو شرح ملا جامی مقدمہ (مکمل) تا مفعول ما یسم فاعلہ سے پہلے تک اغراضِ شارح بالخصوص بیان فرمائیں۔
4 اصول فقہ نورالانوار ابتداء کتاب سےواما المشترک سے پہلے تک اصول فقہ کی اصطلاحات کی تفہیم کے ساتھ تعریفات کا حل احسن انداز میں فرمائیں۔نیز تعریفات مع فوائد قیودات طلباء کو ازبر کرائیں۔
5 منطق شرح التہذیب ابتداء کتاب سے قبل از عکس مستوی مقدمہ اور کتاب میں موجود اصطلاحات منطقییہ کی تفہیم کی طرف خاص توجہ رکھی جائے
6 بلاغت تلخیص المفتاح مقدمہ اور علم المعانی (باب فی القصر کے اختتام تک ) اصطلاحات کی تعریفات وامثلہ یاد کروائیں۔حل عبارت احسن انداز میں ہو
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب
1 تفسیر + ادب جلالین + سبع معلقات پارہ 23،24مکمل(۲۰ جمادی الاولی تک)+سبع معلقات،پہلے تین معلقے اغراضِ مفسر بالخصوص بیان فرمائیں+لفظی ترجمہ ،الفاظ معنی ،واحد جمع اور صرفی تحقیق پر خصوصی توجہ رکھی جائے۔
2 فقہ ھدایہ ربع اول:باب الحدث فی الصلوۃ سے کتاب الصوم سے پہلے تک ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 اصول فقہ نورالانوار واما المشترک سے لے کر حروف کی بحث سے پہلے تک +سنہ اور اجماع مکمل اصول فقہ کی اصطلاحات کی تفہیم کے ساتھ تعریفات کا حل احسن انداز میں فرمائیں۔نیز تعریفات مع فوائد قیودات طلباء کو ازبر کرائیں۔
4 منطق شرح التہذیب بقیہ کتاب مکمل کتاب میں موجود اصطلاحات منطقییہ کی تفہیم کی طرف خاص توجہ رکھی جائے
5 حدیث مسند امام اعظم ابتداء کتاب تا آخر کتاب الطلاق مختلف مسائل میں دلائل احناف کو واضح فرمائیں نیز مشہور اختلافی مقامات کو اختلاف آئمہ اور ان کے دلائل کیساتھ پڑھائیں
6 نحو شرح ملا جامی مفعول ما یسم فاعلہ سے مفعول معہ کے آخر تک اغراضِ شارح بالخصوص بیان فرمائیں۔
Year 5
الدرجۃ الخامسہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر + رسالہ الزلال الانقی + جلالین رسالہ الزلال الانقی (فتاوی رضویہ: جلد28،صفحہ531تا555(پہلے 20 دن )+پارہ ۲۵ تا اختتام پارہ ۲۸ جلالین کاابتداء سے خطبہ بھی پڑھائیں۔اغراضِ مفسر بالخصوص بیان فرمائیں۔
2 اصول حدیث وتفسیر مقدمہ شیخ + الفوزالکبیر مقدمہ شیخ(۱ ذی الحج تک)+الفوزالکبیر( مکمل) مقدمہ شیخ کی تعریفات وغیرہ از بر کروائی جائیں +الفوز الکبیر کی اہم ابحاث زبانی یاد کروائی جائیں۔
3 حدیث مشکوۃ شریف ابتداء تا کتاب الجنائز سے پہلے تکلم ،مشکوۃ میں جہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے ۔
4 فقہ ھدایہ کتاب النکاح تا قبل از کتاب الایمان (علاوہ نکاح الرقیق و اھل الشرک و کتاب العتاق) ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
5 اصول فقہ حسامی قیاس مع بحث احکام و متعلقاتہا(مکمل)باب حروف المعانی سے قبل اصطلاحات و شرائط کے مابین پائے جانے والے فرق کو واضح کرتے ہوئے تعریفات کو امثلہ پر منطبق کرنے کااہتمام فرمائیں۔
6 بلاغت مختصر المعانی ابتداء کتاب سے و اما تقدیم المسند الیہ سے پہلے تک اس کتاب کا اسلوب منطقی انداز میں بلاغت کی تفہیم ہے،لہذا تعریفات ،اختلافات اور امثلہ پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مقصد کو بالخصوص ملحوظ رکھا جائے۔
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 حدیث مشکوۃ شریف کتاب الجنائز سے کتاب البیوع سے پہلے تک اجہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے ۔
2 فقہ ھدایہ کتاب الایمان سے ربع ثانی مکمل (علاوہ کتاب السیر والاباق ) ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 منطق قطبی تصورات علل قواعد منطقیہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے اصطلاحات منطقیہ کی تفہیم کی طرف خاص توجہ رکھی جائے۔
4 بلاغت مختصر المعانی اما تقدیمہ سے لے کر القصر سے پہلے تک اس کتاب کا اسلوب منطقی انداز میں بلاغت کی تفہیم ہے،لہذا تعریفات ،اختلافات اور امثلہ پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مقصد کو بالخصوص ملحوظ رکھا جائے۔
5 ادب مقامات از ابتداء تا آخرمقامہ خامسہ لفظی ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کے لغوی و اصطلاحی معنی ،واحد جمع اور صرفی تحقیق پر خصوصی توجہ رکھی جائے۔نیزاس بات کی کوشش فرمائیں کہ طلباء میں عبارت کاسلیس اور اچھا ترجمہ کرنے کا ملکہ پیدا ہوجائے۔ذخیرہ الفاظ کے لئے طلباء سےفئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔
6 تفسیر+عقائد جلالین +العقائد والمسائل پارہ 29,30(۲۵ جمادی الاولی تک)+عربی والی مکمل (علاوه متن العقائد) اغراض مفسر بالخصوص بیان فرمائیں +نفس مسئلہ اور دلائل زبانی یاد کروائے جائیں
Year 6
الدرجۃ السادسہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر تفسیر بیضاوی ابتداء سے سورۃ البقرۃ کی آیۃ نمبر ۱۳ تک اولااسلوب بیضاوی بتائیں پھر پڑھاتے ہوئے اس کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مذاہب کو بیان کرتے ہوئے مذہب احناف و اہلسنت کی تقویت بیان کی جائے۔
2 فقہ ھدایہ کتاب البیوع سے کتاب الصرف کے آخر تک نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔
3 بلاغت مطول ابتداء کتاب مع خطبہ الفن الاول علم المعانی سے پہلے تک اس کتاب کا اسلوب منطقی انداز میں بلاغت کی تفہیم ہے،لہذا تعریفات ،اختلافات اور امثلہ پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مقصد کو بالخصوص ملحوظ رکھا جائے۔
4 حدیث مشکوۃ کتاب البیوع سے کتاب الاطعمہ سے پہلے تک جہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے ۔
5 اصول حدیث تیسیر مصطلح الحدیث مکمل اصطلاحات اصول حدیث کی مختصر اور جامع وضاحت کے بعد حل عبارت کی ترکیب فرمائیں
6 فلسفہ+اصول تفسیر ھدایۃ الحکمت(عربی) +زبدۃ الاتقان (عربی) ھدایۃ الحکمت+ردفلسفہ (۱ محرم تک)۔زبدۃ الاتقان (فی کنایتہ و تعریضہ سے پہلے ) جواصطلاحات فلسفہ اسلام کے اصولوں کے خلاف ہیں انہیں رد کے ساتھ ہی پڑھایاجائے نیزردفلسفہ کے لیئے اعلحضرت کے رسالہ الکلمۃالملھمۃ سے مددلی جائے + فن اصول تفسیرکی اصطلاحات کی تفہیم پر خاص توجہ دی جائے۔
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر تفسیر بیضاوی سورۃ البقرۃ کی آیۃ نمبر ۱۴ سے لے کرآیۃ نمبر ۳۰ تک اولااسلوب بیضاوی بتائیں پھر پڑھاتے ہوئے اس کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مذاہب کو بیان کرتے ہوئے مذہب احناف و اہلسنت کی تقویت بیان کی جائے۔
2 حدیث مشکوۃ کتاب الاطعمہ سے کتاب الفتن سے پہلے تک جہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے ۔
3 بلاغت مطول الفن الاول علم المعانی سے واما تنکیرہ فللافرادسے پہلے تک اس کتاب کا اسلوب منطقی انداز میں بلاغت کی تفہیم ہے،لہذا تعریفات ،اختلافات اور امثلہ پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مقصد کو بالخصوص ملحوظ رکھا جائے۔
4 فقہ ھدایہ کتاب القاضی،وکالۃ،مضاربۃ، ہبۃ ،اجارات، نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔
5 ادب دیوان حماسہ+متنبی باب الحماسہ(قصیدہ:1 تا 70) باب المراثی ) قصیدہ 1تا15)باب الادب(قصیدہ:1 تا 10) باب النسیب(قصیدہ:1 تا 10)(۲۵ جمادی الاولی تک) + اَلْقَلْبُ أعْلَمُ یَا عَذُولُ بِدَائِہِ ٭ بِأبِی الشُّمُوسُ اَلْجَانِحَاتُ غَوَارِبَا ٭ مَنِ اَلْجَآذِرُفِی زِیِّ الْاَ،عَارِیبِ ٭لِکُلِّ اَمْرِیِ مِنْ دَھْرِہِ مَا تَعَوَّدَا ٭أَمُسَاوِرُأَمْ قَرْنُ شَمْسِ ھٰذَا ٭اِنِّی الأَعْلَمُ وَاَللَّبِیبُ خَبِیرُ ٭نُعِدُّالْمَشْرَفِیَّۃَ وَالْعَوَالِی ٭بَقَائِی شَاءَ لَیْسَ ھُمْ اَرْتِحَالاَ ٭ لا خَیْلَ عِنْدَکَ تُھْدِیھَا وَلَامالُ٭اِذَا کَانَ مَدْح فَالنَّسِیبُ المُقَدَّمُ (بقیہ ایام) لفظی ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کے لغوی و اصطلاحی معنی ،واحد جمع اور صرفی تحقیق پر خصوصی توجہ رکھی جائے۔نیزاس بات کی کوشش فرمائیں کہ طلباء میں عبارت کاسلیس اور اچھا ترجمہ کرنے کا ملکہ پیدا ہوجائے۔ذخیرہ الفاظ کے لئے طلباء سےفئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔
6 مناظرہ مناظرہ رشیدیہ مکمل تمام اصطلاحات کی تعریفات زبانی یاد کروائیں۔ابحاث کا خلاصہ طلباء کو لکھواکر یادکروائی جائیں
Year 7
الدرجۃ السابعہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 عقائد اعتقاد احباب +فقہ اکبر اعتقاد الاحباب(فتاوی رضویہ :جلد29،صفحہ 339)(۱۰ ذی قعدہ تک)+فقہ اکبر رسالہ میں جہاں مشکل الفاظ آئیں ان کی تسہیل کیطرف خصوصی توجہ فرمائیں + نفس عقیدہ کی تفہم کے بعددلائل کی احسن انداز میں وضاحت فرمائیں
2 فقہ ھدایہ ربع آخر(کتاب الشفعۃ،ذبائح،اضحیۃ،کراھیۃ، الرھن) ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 اصول فقہ توضیح ابتداء سے فصل فی الفاظہ سے پہلے تک اصول فقہ کی اصطلاحات کی تفہیم کےساتھ توضیح کے مشکل مقامات کی تسہیل کی طرف خاص توجہ فرمائیں
4 حدیث +تجوید التعلیق الممجد علی موطا امام محمد+مؤطا امام محمد+تجوید مقدمہ کے فوائد میں سے الفائدۃ العاشرۃ و الفائدۃ الحادیۃعشر+باب وقوت الصلٰوۃ، القرائۃ فی الصلٰوۃ خلف الامام،صلٰوۃ الخوف ،ابواب الجنائز ،الکنز،زکوۃ الفطر،القران بین الحج والعمرۃ ،المحرم یتزوج ،النکاح بغیر ولی ،کتاب البیوع و التجارات(سلم تا آخرشراء الحیوان باللحم)،کتاب الصرف و ابواب الربوا تا آخر احیاء الارض باذن الامام ،کتاب الضحایا و ما یجزی منھا تا آخر باب الذبائح(10 محرم تک)+مدنی قاعدہ (۱۵ دن)،۲۶ تا ۳۰ پاروں کا حدر جن مسائل میں اختلاف فقہاء ہے وہاں مؤقف احناف کی وضاحت فرمائیں نیز فقہاء کے اختلاف اور دلائل کو بیان کرنے کے ساتھ احناف کے مؤقف کی ترجیح کا التزام فرمائیں+۱۵ دن میں قواعد کوحفظ کروایا جائے باقی ایام حدر پر خوب مشق کروائی جائے
5 عقائد شرح عقائد ابتداء کتاب تا قبل از صفۃالکلام نفس عقیدہ کی تفہیم کے بعد دیگر فرق باطلہ سے اس عقیدہ میں اختلاف کی نوعیت کو واضح فرمائیں۔علم الكلام كی بحث اعلی حضرت علیه الرحمه كے رساله انواردوران سبق آنےوالی اصطلاحات فلسفہ ومعتزلہ کی احسن انداز میںتشریح فرمائیں۔
6 اصول حدیث شرح نخبۃ الفکر مکمل کتاب اصطلاحات اصول حدیث کی مختصر اور جامع وضاحت کے بعد عبارت سے حل کی ترکیب فرمائیں
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 تصوف احیاء العلوم(عربی) حسد، حب جاہ ،ریاکاری احیاء العلوم کی عبارت کے حل کے ساتھ تصوف کی اصطلاحات کو طلباء کے اذھان میں واضح فرمائیں
2 فقہ ھدایہ ربع آخر(کتاب الاشربہ، کتاب الجنایات، کتاب الوصایا) ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 حدیث شرح معانی آثار ازکتاب الصلٰوۃ تا قبل از باب المفصل ھل فیہ سجود ام لا مسائل صلوۃ میں احناف کے دلائل کوطلباء کے سامنے واضح فرمائیں نیز باب صلوۃ میںمشہور اختلافی مقامات کو آئمہ کے دلائل کے ساتھ پڑھائیں
4 میراث علم المیراث + سراجی علم المیراث (۱ جمادی الاولی تک) + سراجی مكمل علم المیراث کے مسائل زبانی یاد کرواکر سراجی میں آنے والی اصطلاحات،اصول و قواعد کو اچھے انداز میں یاد کروائیں نیز مناسخہ کے قواعد کی بھرپورمشق کروائی جائے
5 عقائد شرح عقائد صفۃ الکلام سے قبل از کرامات الاولیاء حق نفس عقیدہ کی تفہیم کے بعد دیگر فرق باطلہ سے اس عقیدہ میں اختلاف کی نوعیت کو واضح فرمائیں۔دوران سبق آنےوالی اصطلاحات فلسفہ ومعتزلہ کی احسن انداز میںتشریح فرمائیں۔
6 حدیث موطا امام مالک کتاب الصیام ، صید ، عقیقہ، رضاع، شفعہ ،حدود (کتاب السرقہ شامل نہیں) جن مسائل میں اختلاف فقہاء ہے وہاں مؤقف احناف کی وضاحت فرمائیں نیز فقہاء کے اختلاف اور دلائل کو بیان کرنے کے ساتھ احناف کے مؤقف کی ترجیح کا التزام فرمائیں۔حج آخر میں پڑھائیں
Year 8
الدورۃ الحدیث ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 حدیث الصحیح البخاری کتاب الایمان تا قبل از کتاب التھجد حفظِ حدیث کابھر پور جذبہ پیدا فرمائیں ،نیز محدثینِ کرام کے حالاتِ زندگی یاد کروائیںاور وقتاً فوقتاً صرف ونحو کا اجراء کروائیں۔احادیث کی قرأت میں کچھ اس طرح ترکیب فرمائیں کہ تمام طلبہ کو قرأت کا موقع مل سکے۔
2 حدیث الصحیح البخاری کتاب الایمان تا قبل از کتاب التھجد
3 حدیث الصحیح المسلم کتاب البیوع تا قبل از کتاب الامارۃ
4 حدیث سنن ابی داود صلوٰۃ الخوف ،کتاب النکاح ، کتاب الجہاد ، کتاب الضحایا
5 حدیث سنن ابن ماجہ +سنن نسائی سنن ابن ماجہ (باب فی القدروابواب العلم (باب من تعلم القران تا من سئل عن علم فکتمہ)کتاب الصوم ، ابواب الدیات ،ابواب الذبائح وابواب الصید ) (ڈیڑھ ماہ)سنن نسائی (کتاب المیاہ ، کتاب المساجد ، کتاب القبلۃ ، کتاب صلوۃالعیدین ،کتاب مناسک الحج ، کتاب الوصایا ، کتاب الاستعاذہ)
6 حدیث جامع الترمذی از اوّل تا قبل از ابواب البیوع (علاوہ زکوۃ و صوم و حج)
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب اجمالی ہدایات برائے تدریس
1 حدیث الصحیح البخاری کتاب الاکراہ والحیل (20ربیع الثانی تک)+کتاب التھجد تا قبل ازکتاب السلم حفظِ حدیث کابھر پور جذبہ پیدا فرمائیں ،نیز محدثینِ کرام کے حالاتِ زندگی یاد کروائیںاور وقتاً فوقتاً صرف ونحو کا اجراء کروائیں۔احادیث کی قرأت میں کچھ اس طرح ترکیب فرمائیں کہ تمام طلبہ کو قرأت کا موقع مل سکے۔
2 حدیث الصحیح البخاری کتاب التھجد تا قبل ازکتاب السلم
3 حدیث الصحیح المسلم کتاب الامارۃ تا قبل ازکتاب السلام
4 حدیث سنن ابی داود کتاب الخراج والفئی والامارۃ ، کتاب السنۃ وکتاب الادب
5 حدیث جامع الترمذی ابواب البیوع تا قبل ازابواب السیرمع کتاب التفسیر
6 حدیث آثارالسنن شروع کتاب تا قبل از ابواب صلوۃ الوتر