Takhasus Fill Fiqh

تخصص فی الفقہ سال اول کا نصاب

ششماہی اول کا مطالعہ ششماہی اول کے پیریڈ ز

(1)پہلا پیریڈ:

(1)فتاوی رضویہ 4جلدیں ( 11، 12، 13، 16)
(2) بہار شریعت (پہلے 5حصے)
درمختار( کتاب الوقف)

(2) دوسرا پیریڈ:

(3) مراٰۃ المناجیح ( پہلی 2جلدیں)
(4) جاء الحق
درمختار (کتاب الطلاق)

(3) تیسرا پیریڈ:

--- المعتقد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ: رسم افتاء کے حوالے سے زبانی لکھواناہے ۔

تخصص فی الفقہ سال اول کا نصاب

ششماہی اول کا مطالعہ ششماہی اول کے پیریڈ ز

(1) پہلا پیریڈ:

(1) فتاوی رضویہ 4 جلدیں ( 5،6، 7،8)
(2) بہار شریعت (6 تا 10 حصے)
درمختار (کتاب البیوع)

(2) دوسرا پیریڈ:

(3) مراٰۃ المناجیح ( جلدنمبر 3 اور 4)
(4) احیاء العلوم (جلدنمبر 3)
الاشباہ والنظائر

(3) تیسرا پیریڈ:

----- (الف) شرح عقود (2 ماہ میں)
(ب) رسالہ ’’اجلی الاعلام ‘‘ اور’’ الفضل الموھبی‘‘ 15دن میں زبانی یاد کروانے ہیں ۔
(ج) درمختار( کتاب الاجارہ )(باقی دنوں میں)