المدینۃ العلمیۃ کا تعارف
سن آغازِ المدینۃ العلمیۃ: عاشقان رسولﷺ کی مدنی تحریک دعوت اسلامی جودنیا بھر میں امت ِدعوت کو دعوتِ اسلام، اور امتِ اجابت کو نیکی کی دعوت پیش کرنے میں مصروف عمل ہے۔اور اس عظیم کام کا تقاضہ ہے کہ یہ کام ایسے علماء اور مفتیان کرام ہی انجام دیں جو علمی وعملی، تحریری وتقریری، امور میں انتہائی قابل وباصلاحیت ہوں۔ لھذا اس بنیادی مقصدکو پانے کے لیےدعوت اسلامی نے بہت سے شعبہ جات کے ساتھ ساتھ دواہم ترین شعبے بنام"جامعات المدینہ"اور"المدینۃ العلمیۃ" قائم کیے ۔
جامعۃ المدینہ ایک خالص دینی اور علمی ادارہ (شعبہ)ہے،جس کا آغاز 1990ءسن میں ہوا،جو معاشرے میں علماء کی اہمیت اورضرورت کوسمجھتے ہوئے باصلاحیت علماء فراہم کرتاہے ۔ جامعۃ المدینہ میں عالم دین بنانے کے لیےوہی نصاب( کچھ ترمیم کے ساتھ) رائج ہے جو ہند وپاک میں "درس نظامی" کےنام سے موسوم ہے۔ جامعۃ المدینہ کے درس نظامی کےمروجہ نصاب میں تقریبااَسّی (80) کتب مقررہیں ۔
المدینۃ العلمیہ ایک علمی وتحقیقی ادارہ (شعبہ) ہے۔ جس کا آغازسن 2000ء میں ہوا۔جس کا بنیادی مقصد اصلاح امت کے لیے ایسا تحریری مواد تیار کرنا تھا جو قرآن وحدیث کی روشنی سے منور ہونے ،صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے قول وفعل کے مدنی پھولوں سے سجا ہونے اور اسلاف کے کردار وگفتارسے معطر ومعنبرہونےکے ساتھ ساتھ اسلامی تہذیب وتمدن کا آئینہ دار ہو۔بالخصوص امام اہلسنت فاضل بریلوی احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کی کتب کو استفادۂ عامہ کےلیے آسان ترین شکل میں پیش کرنا تھا۔
الحمد للہ جب المدینہ العلمیۃ نےاپنے اہداف کی طرف تیزی سے سفرشروع کیا تو بانی دعوت اسلامی علامہ مولانامحمد الیاس قادری نے درس نظامی کے نصاب میں مروجہ کتب کی خستہ حالی ٔکتابت وطباعت کی طرف بھی توجہ دلائی جو جدید کتابت(کمپوزنگ) رموزاوقاف(پنکچویشن)سے عاری تھیں۔ لہذا جدید دورکے طلبہ میں نصابی درسی کتب کی رغبت وقبولیت میں اضافہ کے لیےکتب کوجدید کتابت کے اصول وضوابط سے آراستہ وپیراستہ کرنے ،سرورق کو جاذب نظر بنانے اور خوبصورت مجلدکے لیے المدینہ العلمیۃ کو اس کی ذمہ داری سونپی گئی ،اور اس طرح ایک ذیلی شعبہ "شعبہ درسی کتب"نے سن 2004ءمیں کام کا آغازکیا۔
شعبہ درسی کتب نے قلیل عرصہ میں درس نظامی کے نصاب میں شامل تقریبا80 کتب میں سے 64 کتب پر مختلف نوعیت کےکام کیےجن میں سے اکثر زیور ِطبع سے آراستہ ہوکر منظرعام پر آچکی ہیں اور تشنگان علم کی سیرابی کا باعث ہیں۔اور کچھ طباعت کے مراحل سے گزررہی ہیں۔(نوٹ : دونوں طرح کی کتب کی فہرست آخر میں ملاحظہ کیجیے۔)
کتب کے مراحل: شعبہ درسی کتب سے کوئی کتاب زیور طباع سے آراستہ ہونے میں مندرجہ ذیل مراحل سے گزرتی ہے۔
i۔ کتاب پر کام کی نوعیت کا فیصلہ۔ مثلا: حاشیہ لکھنا ، شرح لکھنا، تسہیل کرنا، مستقل کوئی کتاب لکھنا، کسی کتاب کو جدید تدریسی تقاضوں کے مطابق مصور وملون کرنا وغیرہ۔ حواشی قدیمہ میں ضروری اضافات مفیدہ لگانا۔
ii۔ کام کی نوعیت کا فیصلہ ہونے کے بعدمثلا : اگر حاشیہ نگاری ہو تو کتاب کے مختلف نسخوں سے تقابل کے بعد کسی ایک نسخہ کو معیار بنانا۔اور اس کے مطابق کمپوزنگ کرنا۔
iii۔ کمپوزنگ کے بعد اصل نسخہ سے تقابل کرنا۔
iv۔ متن پر مختلف حواشی اور شروحات کی مدد سے حاشیہ نگاری کرنا۔
v۔آیات اوراحادیث مبارکہ و عبارات کتب کی تخریج کرنا۔
vi۔جدید حاشیہ کی از اول تا آخر تفتیش کرنا۔
vii۔تین مختلف علماء کرام کا مختلف انداز سے پورے کام کا جائزہ لینا۔
ایڈٹنگ اور فائنل فارمیشن کرنا
viii۔ای پی ایس فائل تیار کرنا
ix۔کورل ڈرا (Coral Draw)پر ملوّن ومصوّر اور جاذب نظر باڈراورسرِورق بنانا۔
کورل ڈرا کے بعد کتاب کی ڈمی تیار کرنا
x۔پرنٹنگ کے لیے فلم فائل تیار کرنا۔
شائع کرنے کے لئے پریس پر بھیجنا
xi۔پرنٹنگ کےبعد مکتبۃ المدینہ پر خرید وفروخت کے لیے پیش کرنا۔
یہاں مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کتب کی فہرست لگانی ہے۔
فہرست درسی کتب (المدينة العلمية) 08-12-2017
الرقم |
أسماء الكتب |
صفحات |
|
الرقم |
أسماء الكتب |
صفحات |
01 |
نورالإيضاح مع حاشية النور والضياء |
392 |
|
20 |
المرقاة معَ حاشية المشكاة |
106 |
|
20 |
المرقاة معَ حاشية المشكاة |
106 |
21 |
شرح الفقه الأكبر (للقاري) |
231 |
|
22 |
دروس البلاغة مع شـموس البراعة |
242 |
|
23 |
شرح مائة عامل |
38 |
|
24 |
المحادثة العربية |
104 |
|
25 |
تلخيص المفتاح معَ شرح تنوير المصباح |
229 |
|
26 |
ديوان المتنبي معَ الحاشية إتقان المتلقي |
104 |
|
27 |
مختصر المعاني مع حاشية تنقيح المباني |
472 |
|
28 |
إنشاء العربية (الجزء الأول) |
84 |
|
29 |
ديوان الحماسة معَ حاشية زبدة الفصاحة |
208 |
|
30 |
السراجية مع شرحه القمرية |
114 |
|
31 |
تفسير البيضاوي مع حاشية مقصود الناوي |
392 |
|
32 |
المطول مع حاشية المؤوّل |
398 |
|
33 |
طريقة جديدةفي تعليم العربية |
210 |
|
34 |
شرح التهذيب مع حاشية فرح التقريب |
306 |
|
35 |
الرشيدية مع حاشية الفريدية |
127 |
|
36 |
انوار الحديث |
466 |
|
37 |
كتاب العقائد |
64 |
01 |
نورالإيضاح مع حاشية النور والضياء |
392 |
|
20 |
المرقاة معَ حاشية المشكاة |
106 |
02 |
شرح العقائد مع حاشية جمع الفرائد |
385 |
21 |
شرح الفقه الأكبر (للقاري) |
231 |
|
03 |
شرح مائة عامل معَ حاشية الفرح الكامل |
147 |
22 |
دروس البلاغة مع شـموس البراعة |
242 |
|
04 |
هداية النحو مع حاشية عناية النحو |
288 |
23 |
شرح مائة عامل |
38 |
|
05 |
أصول الشاشي مع أحسن الحواشي |
306 |
24 |
المحادثة العربية |
104 |
|
06 |
الأربعين النووية في الأحاديث النبوية |
155 |
25 |
تلخيص المفتاح معَ شرح تنوير المصباح |
229 |
|
07 |
ديوان الحماسة معَ شرح إتقان الفراسة |
325 |
26 |
ديوان المتنبي معَ الحاشية إتقان المتلقي |
104 |
|
08 |
مراح الأرواح مع حاشية ضياء الإصباح |
182 |
27 |
مختصر المعاني مع حاشية تنقيح المباني |
472 |
|
09 |
الجلالين معَ حاشية أنوارالحرمين (الأول) |
400 |
28 |
إنشاء العربية (الجزء الأول) |
84 |
|
10 |
الجلالين معَ حاشية أنوارالحرمين (الثاني) |
374 |
29 |
ديوان الحماسة معَ حاشية زبدة الفصاحة |
208 |
|
11 |
قصيدة البردة معَ شرح عصيدة الشهدة |
317 |
30 |
السراجية مع شرحه القمرية |
114 |
|
12 |
نخبة الفکر معَ شرح نزهة النظر |
175 |
31 |
تفسير البيضاوي مع حاشية مقصود الناوي |
392 |
|
13 |
مقدمة الشيخ مع التحفة المرضية |
117 |
32 |
المطول مع حاشية المؤوّل |
398 |
|
14 |
التعليق الرضوي على صحيح البخاري |
458 |
33 |
طريقة جديدةفي تعليم العربية |
210 |
|
15 |
منتخب الأبواب من إحياء علوم الدين |
178 |
34 |
شرح التهذيب مع حاشية فرح التقريب |
306 |
|
16 |
الكافية مَعَ شرح الناجية |
259 |
35 |
الرشيدية مع حاشية الفريدية |
127 |
|
17 |
شرح الجامي مَعَ حاشية الفرح النامي |
429 |
36 |
انوار الحديث |
466 |
|
18 |
رياض الصالحين معَ حاشية منهاج العارفين |
124 |
37 |
كتاب العقائد |
64 |
|
19 |
تيسير مصطلح الحديث |
194 |
38 |
تفسير سورۂ نور |
135 |
|
39 |
خلفائےراشدین |
352 |
50 |
نصاب المنطق |
161 |
|
40 |
قصیدہ بردہ سے روحانی علاج |
22 |
51 |
نصاب الادب |
200 |
|
41 |
تلخيص اصول الشاشی |
144 |
52 |
خلاصۃ النحو (حصہ اول, دوم) |
214 |
|
42 |
نحو مير مع حاشیہ نحو منير |
205 |
53 |
فيضانِ تجويد |
161 |
|
43 |
صرف بہائی مع حاشیہ صرف بنائی |
64 |
54 |
مائۃ عامل منظوم (فارسی مع ترجمہ وتشریح) |
28 |
|
44 |
تعريفاتِ نحویہ |
53 |
55 |
جامع ابواب الصرف |
235 |
|
45 |
خاصيات ابواب الصرف |
141 |
سيطبـع إن شاء اللّٰه عزوجل |
|||
46 |
فيض الادب |
228 |
56 |
الجلالين معَ حاشية أنوارالحرمين (الثالث) |
- |
|
47 |
نصاب اصولِ حديث |
95 |
57 |
الفوز الكبير مع حاشية الكنز الوفير |
- |
|
48 |
نصاب النحو |
285 |
58 |
هداية الحكمة مع حاشية دراية الحكمة |
- |
|
49 |
نصاب الصرف |
352 |
59 |
المقامات الحريرية مع الحاشية |
- |