Planning

الحمد للہ عزوجل
مجلس جامعات المدینہ کا ارادہ ہے کہ مستقبل قریب میں درج ذیل کورسز کا آغاز ہوگا
ان شاء اللہ عزوجل

  1. 1:تخصص فی الحدیث
  2. 2:تخصص فی التفسیر
  3. 3:تخصص فی الاصول الدین
  4. 4:تخصص فی التدریس
  5. 5:تخصص فی الامامت
Registration