Syllabus

6 Years Dars e Nizami

Year 1
الدرجۃ الاولی ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 تجوید مدنی قاعدہ مدنی قاعدہ (1 محرم سے پہلے تک)+آخری 10سورتوں کا حدر و حفظ +مکمل نمازمع دعائے قنوت(بقیہ ششماہی) View
2 صرف نصاب الصرف ابتداء سے 31اسباق کے آخر تک View
3 صرف جامع ابواب الصرف مکمل کتاب View
4 نحو خلاصہ النحو حصہ اول (مکمل ) View
5 نحو خلاصہ النحو کی مشقیں حصہ اول (مکمل ) View
6 عقائد+ادب قانون شریعت+طریقہ جدیدہ ابتداءتا قبل ازاستنجاء کا بیان(10محرم تک)+طریقہ جدیدہ حصہ اول View
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 ترجمہ قرآن پاک پارہ 1تا3مکمل View
2 صرف نصاب الصرف بقیہ کتاب مکمل View
3 نحو خلاصہ النحو+نظم مائۃ عامل حصہ دوم مکمل +(نظم)10رجب سے آخر تک View
4 نحو خلاصہ النحو کی مشقیں حصہ دوم View
5 ادب المحادثہ مکمل View
6 اجرائے صرف قرآن پاک پارہ 1تا3مکمل View
Year 2
الدرجۃ الثانیہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر4تا 9مکمل View
2 حدیث+تجوید اربعین نوویه+حدر وحفظ پہلی 3احادیث کی شرح(10ذی الحج تک )+اعلامیه كےمطابق احادیث کا حفظ مع ترجمہ(20محرم تک ) + پارہ 28،29 حدر ۔سورہ ملک اور مزمل حفظ View
3 نحو شرح ماتہ عامل +ھدایۃ النحو ۷انواع (10محرم تک)+ابتداء کتاب سے منصوبات سے پہلے تک View
4 صرف علم الصیغہ +خاصیات ابواب الصرف علم الصیغۃ (30ذی الحج تک)+خاصیاتِ ابواب الصرف View
5 انگریزی + ریاضی تنظیم المدارس کے نصاب کے مطابق تنظیم المدارس کے نصاب کے مطابق View
6 فقہ نورالایضاح ازابتداء تا قبل از فصل فی بیان النوافل View
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر10تا 14 مکمل View
2 حدیث + تجوید ریاض الصالحین + تجوید کتاب الادب تا قبل از کتاب الفضائل(20جمادی الآخرۃ تک)+پارہ 26۔27 حدر سورہ رحمن مکمل اور سورہ حجرات کا پہلا رکوع حفظ View
3 فقہ نورالایضاح بقیہ کتاب كتاب الحج كےآخرتك View
4 بلاغت دروس البلاغۃ ابتدائے كتاب سےعلم المعانی كےاختتام تك View
5 نحو ھدایۃالنحو منصوبات تا آخر کتاب View
6 ادب المطالعہ العربیہ مکمل View
Year 3
الدرجۃ الثالثہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر15تا 20 مکمل View
2 فقہ قدوری کتاب البیوع سے کتاب النکاح سے پہلے تک(علاوہ الخنثٰی،الاباق،ماذون،) View
3 اصول فقہ اصول الشاشی اول کتاب سے امر کے آخر تک View
4 نحو کافیہ ابتداء سے توابع سے پہلے تک View
5 دروس البلاغۃ بقیہ کتاب مکمل View
6 منطق مرقاۃ ابتداء کتاب تا آخر کتاب (مکمل) View
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 تفسیر جلالین پارہ 21 تا اختتام پارہ 25 View
2 حدیث مسند امام اعظم ابتداء کتاب تا آخر کتاب الطلاق View
3 فقہ قدوری کتاب النکاح تاقبل ازكتاب الاشربه پھر کتاب الاضحیہ ،کتاب الایمان ،کتاب الحظروالاباحۃ،دعویٰ،شہادۃ،اکراہ،وصایا (علاوہ اعتاق،تدبیر،استیلاد،مکاتب،ولاء)ل View
4 اصول فقہ اصول الشاشی بقیہ کتاب مکمل View
5 نحو کافیہ توابع سے آخر تک View
6 منطق شرح التہذیب ابتداء کتاب سے قبل از تناقض View
Year 4
الدرجۃ الرابعہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 فقہ اصول الشاشی ربع اول: از ابتداء تا قبل از باب الحدث فی الصلوۃ View
2 فقہ ھدایہ کتاب البیوع سے کتاب الصرف کے آخر تک View
3 منطق شرح التہذیب بقیہ کتاب مکمل View
4 اصول فقہ نورالانوار ابتداء کتاب سےواما المشترک سے پہلے تک View
5 نحو شرح ملا جامی مقدمہ (مکمل) تا مفعول ما یسم فاعلہ سے پہلے تک View
6 بلاغت مختصر المعانی ابتداء کتاب سے و اما تقدیم المسند الیہ سے پہلے تک View
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 رسالہ+تفسیر الزلال الانقی +جلالین رسالہ الزلال الانقی (فتاوی رضویہ: جلد28،صفحہ531تا555( 25ربیع الثانی تک )+پارہ 29،،28اور30مکمل View
2 فقہ ھدایہ کتاب القاضی،وکالۃ،مضاربۃ، ہبۃ ،اجارات، View
3 اصول فقہ نورالانوار واما المشترک سے لے کر حروف کی بحث سے پہلے تک +سنہ اور اجماع مکمل View
4 بلاغت مختصر المعانی اما تقدیمہ سے لے کر القصر سے پہلے تک View
5 اصول حدیث +ادب مقدمۃ الشیخ+سبع معلقات مقدمۃ الشیخ(20ذوالحجہ تک) +سبع معلقات کے پہلے تین معلقے View
6 حدیث مشکوۃ کتاب البیوع سے کتاب الاطعمہ سے پہلے تک View
Year 5
الدرجۃ الخامسہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 تفسیر تفسیر بیضاوی ابتداء سے سورۃ البقرۃ کی آیۃ نمبر ۱۳ تک View
2 فقہ ھدایہ ربع آخر(کتاب الشفعۃ،ذبائح،اضحیۃ،کراھیۃ، الرھن) View
3 اصول فقہ حسامی قیاس مع بحث احکام و متعلقاتہا(مکمل)باب حروف المعانی سے قبل View
4 حدیث +تجوید التعلیق الممجد علی موطا امام محمد+مؤطا امام محمد+تجوید مقدمہ کے فوائد میں سے الفائدۃ العاشرۃ و الفائدۃ الحادیۃعشر+باب وقوت الصلٰوۃ، القرائۃ فی الصلٰوۃ خلف الامام،صلٰوۃ الخوف ،ابواب الجنائز ،الکنز،زکوۃ الفطر،القران بین الحج والعمرۃ ،المحرم یتزوج ،النکاح بغیر ولی ،کتاب البیوع و التجارات(سلم تا آخرشراء الحیوان باللحم)،کتاب الصرف و ابواب الربوا تا آخر احیاء الارض باذن الامام ،کتاب الضحایا و ما یجزی منھا تا آخر باب الذبائح(اڑھائی ماہ )+مدنی قاعدہ (۱۵ دن)،۲۶ تا ۳۰ پاروں کا حدر View
5 عقائد شرح عقائد ابتداء کتاب تا قبل از صفۃالکلام View
6 اصول حدیث شرح نخبۃ الفکر مکمل کتاب View
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 مناظرہ مناظرہ رشیدیہ مکمل View
2 فقہ ھدایہ ربع آخر(کتاب الاشربہ، کتاب الجنایات، کتاب الوصایا) View
3 حدیث شرح معانی آثار ازکتاب الصلٰوۃ تا قبل از باب المفصل ھل فیہ سجود ام لا View
4 میراث علم المیراث+سراجی علم المیراث (یکم جمادی الاولی تک)+سراجی مكمل View
5 عقائد شرح عقائد صفۃ الکلام سے قبل از کرامات الاولیاء حق View
6 ادب دیوان حماسہ+متنبی باب الحماسہ(قصیدہ:1 تا 70) باب المراثی ) قصیدہ 1تا15)باب الادب(قصیدہ:1 تا 10) باب النسیب(قصیدہ:1 تا 10)(۲۵ جمادی الاولی تک) + اَلْقَلْبُ أعْلَمُ یَا عَذُولُ بِدَائِہِ ٭ بِأبِی الشُّمُوسُ اَلْجَانِحَاتُ غَوَارِبَا ٭ مَنِ اَلْجَآذِرُفِی زِیِّ الْاَ،عَارِیبِ ٭لِکُلِّ اَمْرِیِ مِنْ دَھْرِہِ مَا تَعَوَّدَا ٭أَمُسَاوِرُأَمْ قَرْنُ شَمْسِ ھٰذَا ٭اِنِّی الأَعْلَمُ وَاَللَّبِیبُ خَبِیرُ ٭نُعِدُّالْمَشْرَفِیَّۃَ وَالْعَوَالِی ٭بَقَائِی شَاءَ لَیْسَ ھُمْ اَرْتِحَالاَ ٭ لا خَیْلَ عِنْدَکَ تُھْدِیھَا وَلَامالُ٭اِذَا کَانَ مَدْح فَالنَّسِیبُ المُقَدَّمُ (بقیہ ایام) View
Year 6
الدرجۃ السادسہ ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 حدیث الصحیح البخاری کتاب الایمان تا قبل از کتاب التھجد View
2 حدیث الصحیح البخاری کتاب الایمان تا قبل از کتاب التھجد View
3 حدیث الصحیح المسلم کتاب البیوع تا قبل از کتاب الامارۃ View
4 حدیث سنن ابی داود صلوٰۃ الخوف ،کتاب النکاح ، کتاب الجہاد ، کتاب الضحایا View
5 حدیث سنن ابن ماجہ +سنن نسائی سنن ابن ماجہ (باب فی القدروابواب العلم (باب من تعلم القران تا من سئل عن علم فکتمہ)کتاب الصوم ، ابواب الدیات ،ابواب الذبائح وابواب الصید ) (ڈیڑھ ماہ)سنن نسائی (کتاب المیاہ ، کتاب المساجد ، کتاب القبلۃ ، کتاب صلوۃالعیدین ،کتاب مناسک الحج ، کتاب الوصایا ، کتاب الاستعاذہ) View
6 حدیث جامع الترمذی از اوّل تا قبل از ابواب البیوع (علاوہ زکوۃ و صوم و حج) View
ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب Action
1 حدیث الصحیح البخاری کتاب الاکراہ والحیل (20ربیع الثانی تک)+کتاب التھجد تا قبل ازکتاب السلم View
2 حدیث الصحیح البخاری کتاب التھجد تا قبل ازکتاب السلم View
3 حدیث الصحیح المسلم کتاب الامارۃ تا قبل ازکتاب السلام View
4 حدیث سنن ابی داود کتاب الخراج والفئی والامارۃ ، کتاب السنۃ وکتاب الادب View
5 حدیث جامع الترمذی ابواب البیوع تا قبل ازابواب السیرمع کتاب التفسیر View
6 حدیث آثارالسنن شروع کتاب تا قبل از ابواب صلوۃ الوتر View