Syllabus

Dars e Nizami Asri Uloom

Year 1
الدرجۃ متوسطہ سال اول ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون کتب مقدارنصاب ہدایات برائے تدریس
1 قرآن پاک مدنی قاعدہ مکمل قاعدہ اور آخری بیس سورتوں کا حدر مدنی قاعدہ کے قواعد خوب ازبر کرواکے اجراء کروائیں۔
2 فقہ عقائد وفقہ کتاب العقائد/نماز کے احکام ( وضو کا طریقہ +غسل کا طریقہ) عقائد اور مسائل زبانی یاد کروا کر سنے جائیں۔املاء بھی کروائیں۔
3 اخلاقیات سنتیں اور آداب مکمل زبانی یاد کروانے کے ساتھ ساتھ املاء بھی کروائیں۔
4 اُردو 6th ٹیکسٹ بک مکمل طلباءسے بھرپور ریڈنگ کروائیں۔مشقیں حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔
5 ریاضی 6th ٹیکسٹ بک یونٹ نمبر 1تا 5 سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔
6 انگریزی 6th ٹیکسٹ بک سبق نمبر1تا7 ریڈنگ ، الفاظ معانی +ترجمہ کروایا جائے اور نصابی آؤٹ لائن کے مطابق مشقیں بھی حل کروائیں۔
الدرجۃ متوسطہ سال اول ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون کتب مقدارنصاب ہدایات برائے تدریس
1 قرآن پاک قرآن پاک حدر آخری دو پارے (29،30)،حفظ آخری پاؤ (30واں پارہ) طلباءسے حدرکی بھرپور مشق کروائیں۔اس پریڈ میں حفاظ منزل دہرائیں گے۔
2 فقہ نماز کے احکام فیضان آذان+فیضان جمعہ+نماز کا طریقہ+نماز جنازہ کا طریقہ مسائل زبانی یاد کروا کر سنے جائیں۔تحریری مشق بھی ہو۔
3 اخلاقیات اسلام کی بنیادی باتیں حصہ دوم مکمل کتاب علاوہ عبادات و مدنی پھول زبانی یاد کروانے کے ساتھ ساتھ املاء بھی کروائیں۔
4 ریاضی 6th ٹیکسٹ بک یونٹ نمبر6 تا 9 سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔
5 انگریزی 6th ٹیکسٹ بک سبق نمبر8تا13 ریڈنگ ، الفاظ معانی +ترجمہ کروایا جائے اور نصابی آؤٹ لائن کے مطابق مشقیں بھی حل کروائیں۔
6 انگریزی گرامراینڈ کمپوزیشن سائنٹفک انگلش گرامر2 سے پڑھایا جا سکتا ہے انگلش گرامراینڈ کمپوزیشن آؤٹ لائن متوسطہ سال اول قواعد سکھا کر زبانی یاد کروائیں اور سنیں۔بھرپورتحریری مشق بھی کروائیں۔
Year 2
-->
الدرجۃ متوسطہ سال دوم ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون کتب مقدارنصاب ہدایات برائے تدریس
1 قرآن پاک مدنی قاعدہ و حفظ سورۃ رحمن وملک مدنی قاعدہ مکمل(قبل از محرم الحرام)حفظ بقیہ ششماہی مدنی قاعدہ کے قواعد خوب ازبر کرواکے اجراء کروائیں۔مع تجوید حفظ کروائیں۔
2 صرف+نحو "صرف بہائی تعریفات نحویہ" مکمل تمام تعریفات و قواعد مع امثلہ +گردانیں زبانی یاد کرواکرسنیں۔تحریری مشق بھی ہو۔ تمام تعریفات زبانی یاد کروا کر سنیں۔زبانی تحریری مشق بھی ہو۔
3 عقائدوایمانیات تعلیم اسلام حصہ عقائد مکمل مع شش کلمہ ،ایمان مفصل و مجمل عقائدزبانی یاد کروا کر سنیں۔ایمانیات مع ترجمہ زبانی یاد کروا کر سنیں۔تحریری مشق بھی ہو۔
4 اردو معاشرتی علوم تنظیم المدارس بک اُردو مکمل (قبل از محرم الحرام) معاشرتی علوم مکمل (بقیہ ششماہی) ریڈنگ کروائیں۔مکمل مشقیں حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔ مشقی سوالات یاد کروا کرزبانی لکھوائے جائیں۔مشقی معروضی بھی حل کروائیں۔
5 ریاضی 7th ٹیکسٹ بک یونٹ نمبر 2,4,5,7,8,9 سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔
6 "انگریزی گرامراینڈ کمپوزیشن" "7th ٹیکسٹ بک (سائنٹفک انگلش گرامر2 سے پڑھایا جا سکتا ہے)" "سبق نمبر 1,3,4,7,8,9,10 انگلش گرامراینڈ کمپوزیشن آؤٹ لائن متوسطہ سال دوم" "ریڈنگ ، الفاظ معانی +ترجمہ کروایا جائے اور نصابی آؤٹ لائن کے مطابق مشقیں بھی حل کروائیں۔قواعد سکھا کر زبانی یاد کروائیں اور تحریری مشق بھی کروائیں۔"
الدرجۃ متوسطہ سال دوم ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون کتب مقدارنصاب ہدایات برائے تدریس
1 قرآن پاک سورۃ البروج تا الم نشرح حفظ مع تجوید ، حدرو ترتیل ہر طالب علم سے حدرکی بھرپور مشق کروائیں۔اس پریڈ میں حفاظ منزل دہرائیں گے۔
2 عربی ہشتم (جز اول) مکمل ریڈنگ کروائیں، الفاظ معانی یاد کروا کر ترجمہ کروایا جائے اور مشقیں حل کروائیں۔
3 فارسی فارسی قاعدہ و پند نامہ مکمل ریڈنگ ہو،الفاظ معانی یاد کروا کر ترجمہ کروایا جائے اور گردانیں یاد کروائی جائیں۔
4 جنرل سائنس تنظیم المدارس بک مکمل تمام سوالات مع اہم نکات واصطلاحات یاد کروئیں اورزبانی لکھوائے جائیں۔
5 ریاضی تنظیم المدارس بک مکمل سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔
6 انگریزی گرامراینڈ کمپوزیشن تنظیم المدارس بک (سائنٹفک انگلش گرامر2 سے پڑھایا جا سکتا ہے) مکمل انگلش گرامراینڈ کمپوزیشن آؤٹ لائن متوسطہ سال دوم ریڈنگ ، الفاظ معانی +ترجمہ کروایا جائے اور نصابی آؤٹ لائن کے مطابق مشقیں بھی حل کروائیں۔قواعد سکھا کر زبانی یاد کروائیں اور تحریری مشق بھی کروائیں۔
Year 3
الدرجۃ الاولی عصری علوم (میٹرک) ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 تجوید مدنی قاعدہ مدنی قاعدہ (1 محرم سے پہلے تک)+آخری 10سورتوں کا حدر و حفظ +مکمل نمازمع دعائے قنوت(بقیہ ششماہی) قواعد کا حفظ مضبوط انداز میں ہو۔اور تلفظ کی درستی کے ساتھ اجراء قواعد کی خوب مشق کروائی جائے ۔ نیز حدر میں کسی بھی طرح کی کوئی کمزوری نہ رہنے پائےبالخصوص لحن جلی کی کمزوری پر گرفت فرمائیں
2 صرف نصاب الصرف ابتداء سے 31اسباق کے آخر تک اولا سبق کا خلاصہ بورڈ کے ذریعے سمجھایاجائے پھر کتاب سے اس طرح تفھیم کی جائے کہ مثال سے قاعدہ اور قاعدے سے مثال یاد آجائے۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائی ضمائرنیز فعل ماضی وفعل مضارع معروف کی گردانوں کی مشق مختلف مصادر سے کروائیں ۔نیز بورڈ کا استعمال ضرور کریں۔بندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں ریکارڈ اپنے پاس محفوظ رکھیں
3 نحو خلاصۃ النحو حصہ اول (مکمل ) اولا سبق کا خلاصہ بورڈ کے ذریعے سمجھایاجائے پھر کتاب سے اس طرح تفھیم کی جائے کہ مثال سے قاعدہ اور قاعدے سے مثال یاد آجائے۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائیں۔اسباق سے متعلق کتاب میں موجودحواشی بھی طلباء کو سمجھا کر یاد کرائیں۔پندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں
4 نحو خلاصہ النحو کی مشقیں حصہ اول (مکمل ) دو تین دن مقدمہ اور اصطلاحات پر لگائے جائیں پھر سبق اور مشق کو یوں چلائیں کہ سبق اگلا ہو مشق پچھلے سبق کی ہو نیز مشق میں کسی قسم کی کمزوری نہیں رہنی چاہیے۔مشقوں کی فئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔بندرہ دن کے اندر اندر تحریری امتحان لیتے رہیں
5 عقائد + ادب قانون شریعت + طریقہ جدیدہ ابتداءتا قبل ازاستنجاء کے بیان (10 محرم تک) + طریقہ جدیدہ حصہ اول مسائل کی اچھی طرح تفہیم کے بعد تمام مسائل طلبہ کو زبانی یاد کروائیں+طلبہ نے جو صرف ونحو کے قواعد پڑھ لئے ہیں ان قواعد کابھر پور اجراء کروائیں۔ وائیٹ بورڈ کو استعمال کریں اور عربی الفاظ ومعانی یاد کروائیں اور سبق کے آخر میں موجود مشقوںکو اچھی طرح حل کروائیں۔
6 انگریزی جنرل سائنس ٹیکسٹ بک 9th یونٹ نمبر1تا4 مکمل,Tenses + Active&Passives جنرل سائنس: باب نمبر1تا3 (11محرم سے شروع کریں) ریڈنگ کروائیں، الفاظ معانی + ترجمہ کروایا جائے اور مشقیں بھی حل کروائیں۔ سوالات زبانی یاد کروائیں اور زبانی تحریر بھی کروائیں۔
7 جنرل ریاضی اردو ٹیکسٹ بک 9th جنرل ریاضی : باب نمبر1تا3 (30ذوالحجہ تک) اُردو : اسباق+حصہ نظم +حصہ غزل+خطوط+مکالمہ سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی کروائیں۔ سبق کے مشقی سوالات،تشریح اقتباس ،خلاصہ،غزل ونظم کی تشریح ومرکزی خیال وغیرہ زبانی یاد کروائیں،تحریر بھی کروائیں۔
الدرجۃ الاولی عصری علوم (میٹرک) ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 ترجمہ قرآن پاک پارہ 1تا3مکمل ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظ کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔
2 صرف نصاب الصرف بقیہ کتاب مکمل علاوہ خاصیات صرفی قواعدیاد کروانے کیساتھ دیگر مختلف صیغوں کی مدد سے سمجھائیں۔
3 نحو خلاصہ النحو + نظم مائۃ عامل حصہ دوم مکمل + (نظم) 10 رجب سے آخر تک اولا سبق کا خلاصہ بورڈ کے ذریعے سمجھایاجائے پھر کتاب سے اس طرح تفھیم کی جائے کہ مثال سے قاعدہ اور قاعدے سے مثال یاد آجائے۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائیں۔اسباق سے متعلق کتاب میں موجود حواشی بھی طلباء کو سمجھا کر یاد کرائیں۔
4 نحو خلاصۃ النحو کی مشقیں حصہ دوم مکمل سبق اور مشق کو یوں چلائیں کہ سبق اگلا ہو مشق پچھلے سبق کی ہو نیز مشق میں کسی قسم کی کمزوری نہیں رہنی چاہیے مشقوں کی فئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔ نیز کتاب سے ہٹ کر بھی مثالیں دی جائیں۔
5 ادب طریقہ جدیدہ حصہ دوم + حصہ سوم پہلے 15 سبق طلبہ نے جو صرف ونحو کے قواعد پڑھ لئے ہیں ان کا بھر پور اجراء کروائیں۔ تختہ سیاہ کو استعمال کریں اور عربی الفاظ ومعانی یاد کروائیں اور سبق کے آخر میں موجود مشقوںکو اچھی طرح حل کروائیں.وقتا فوقتا تکلم کی ترکیب بھی کی جائے۔
6 انگریزی جنرل سائنس ٹیکسٹ بک 9th انگریزی : یونٹ 5 تا 8 مکمل + Letters جنرل سائنس:باب نمبر4 تا6(یکم جمادی الاخری سے شروع کریں) ریڈنگ کروائیں، الفاظ معانی + ترجمہ کروایا جائے اور مشقیں بھی حل کروائیں۔ سوالات زبانی یاد کروائیں اور زبانی تحریر بھی کروائیں۔
7 جنرل ریاضی اسلامیات لازمی ٹیکسٹ بک 9th جنرل ریاضی : باب نمبر 4 تا 6 اسلامیات لازمی (مکمل) (یکم جمادی الاخری سے شروع کریں) سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی ہو۔ سوالات زبانی یاد کروائیں اور زبانی تحریر کروائیں۔
Year 4
الدرجۃ الثانیہ عصری علوم (میٹرک) ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر 4 تا 8 مکمل سہ ،شش،،ہفت اقسام،ثلاثی و غیر ثلاثی ابواب کی پہچان ،الفاظ معانی،واحد جمع یاد کروائے جائیں ۔ترجمۃ القران میں ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔
2 ادب + تجوید المحادثہ + حدروحفظ المحادثہ مکمل(30ذی الحج تک) + پارہ 28،29 حدر ۔سورہ ملک اور مزمل حفظ طلبہ نے جو صرف ونحو کے قواعد پڑھ لئے ہیں ان کا بھر پور اجراء کروائیں اور اجراء کے لیئے وائیٹ بورڈ کا زیادہ سے زیادہ استعمال فرمائیں۔المحادثہ کے اسباق میں تراکیب کا بھی التزام فرمائیں
3 نحو شرح ماتہ عامل + ھدایۃ النحو ۷ا نواع (10 محرم تک) + ابتداء کتاب سے منصوبات سے پہلے تک طلبہ کی آسانی کیلئے پہلی نوع آخر میں پڑھائی جائے۔ کتاب کے علاوہ مختلف عبارات کی بھی وقتاً فوقتاً ترکیب کروائی جائے۔ نحو کی اصطلاحی تعریفات عربی میں یاد کروائیں۔
4 صرف علم الصیغہ + خاصیات ابواب الصرف علم الصیغۃ (30 ذی الحج تک) + خاصیاتِ ابواب الصرف علم الصیغہ میں آنے والے نئے قواعد پر خصوصی توجہ دی جائے ابتداء ہی گرفت مضبوط ہواور انداز ایسا ہو کہ تمام خاصیات یاد ہوں
5 فقہ نورالایضاح ازابتداء تا قبل از فصل فی بیان النوافل کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
6 انگریزی مطالعۃ العربیہ ٹیکسٹ بک 9th Tenses + Active&Passive + Letters + Comprehensions [(30 ذوالحجہ تک) مطالعۃ العربیہ مکمل] الفاظ معانی + ترجمہ کروایا جائے اور مشقیں بھی حل کروائیں۔تحریری مشق بھی ہو۔
7 جنرل ریاضی مطالعہ پاکستان ٹیکسٹ بک 9th جنرل ریاضی : باب نمبر 8 تا 10 مطالعہ پاکستان : باب نمبر1تا3 (11محرم سے شروع کریں) سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی کروائیں۔ سوالات زبانی یاد کروائیں اور زبانی تحریر بھی کروائیں۔
الدرجۃ الثانیہ عصری علوم (میٹرک) ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 حدیث+تجوید اربعین نوویه + حدر وحفظ پہلی 3 احادیث کی شرح (20 جمادی الاولی تک ) + اعلامیه كےمطابق احادیث کا حفظ مع ترجمہ(20 جماد ی الآخرۃ تک ) + پارہ 26۔27 حدر سورہ رحمن مکمل اور سورہ حجرات کا پہلا رکوع حفظ اصطلاحی تعریفات یاد کروائیں+اربعین کی احادیث بمطابق اعلامیه زبانی یاد کروائیں اور ترجمہ بھی کروائیں
2 نحو ھدایۃالنحو منصوبات تا آخر کتاب تعریفات عربی میں یاد کروانے کے ساتھ ساتھ قواعد وامثلہ بھی یاد کروائیں۔
3 فقہ نورالایضاح بقیہ کتاب كتاب الحج كےآخرتك کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
4 صرف مراح الارواح ابتدائے کتا ب تا باب اجوف سے پہلے تک کتاب میں بیان کی گئیں علتیں طلبہ کو مضبوط یاد کروائیں
5 منطق نصاب المنطق مکمل اصطلاحی تعریفات کی مثالوں کے ذریعہ آسان اور عام فہم تشریح کے بعد تعریفات زبانی یاد کروائیں۔ اصطلاحات کی تفہیم کے لئے بورڈ کا استعمال لازمی فرمائیں۔
6 انگریزی + دیگر مضامین ٹیکسٹ بک 9th مکمل تحریری ٹیسٹ کے زریعے دہرائی کروائیں۔
7 جنرل ریاضی + مطالعہ پاکستان ٹیکسٹ بک 9th جنرل ریاضی : مکمل / مطالعہ پاکستان : باب نمبر 4 تا 5 تحریری ٹیسٹ کے زریعے دہرائی کروائیں۔سوالات زبانی یاد کروائیں اور زبانی تحریر بھی کروائیں۔
Year 5
الدرجۃ الثالثہ عصری علوم (میٹرک) ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر 10 تا 13 مکمل ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔+حدر+سہ ،شش،،ہفت اقسام،ثلاثی و غیر ثلاثی ابواب کی پہچان ،الفاظ معانی،واحد جمع یاد کروائے جائیں ۔
2 فقہ قدوری کتاب البیوع سے کتاب النکاح سے پہلے تک(علاوہ الخنثٰی،الاباق،ماذون،) فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
3 اصول فقہ اصول الشاشی اول کتاب سے امر کے آخر تک فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں تمام اصطلاحات کی تعریفات اورکم از کم 2,2امثلہ یاد کروائیں۔
4 نحو کافیہ ابتداء سے توابع سے پہلے تک فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں نحو کی اصطلاحی تعریفات مع امثلہ عربی میں یاد کروائیں۔
5 دروس البلاغۃ مکمل تعریفات وامثلہ یاد کروانے کیساتھ ساتھ جتنا ممکن ہو اردو امثلہ سے بھی وضاحت کی جائے
6 انگریزی ٹیکسٹ بک 10th یونٹ نمبر3تا10مکمل ، Direct & Indirect, Essays ریڈنگ کروائیں، الفاظ معانی + ترجمہ کروایا جائے اور مشقیں بھی حل کروائیں۔
7 ریاضی ٹیکسٹ بک 10th یونٹ نمبر 2,3,4,5,6,9 مکمل ، یونٹ نمبر 7,8,10 (معروضی) سوال کا ہر Step اچھے طریقے سے سمجھا کر مشق حل کروائیں۔تحریری کام بھی کروائیں۔
الدرجۃ الثالثہ عصری علوم (میٹرک) ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 ترجمۃ القرآن قرآن پاک پارہ نمبر 14 تا 18 مکمل ترجمہ کراتے وقت ابتداء لفظی ترجمہ کرایا جائے اسلوب معرفۃ القران والا رکھیں۔پھر الفاظوں کو صرف و نحو کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے ملا کر ترجمہ کرنا سکھایا جائے۔+حدر+سہ ،شش،،ہفت اقسام،ثلاثی و غیر ثلاثی ابواب کی پہچان ،الفاظ معانی،واحد جمع یاد کروائے جائیں ۔
2 فقہ قدوری کتاب النکاح تاقبل ازكتاب الاشربه پھر کتاب الاضحیہ ،کتاب الایمان ،کتاب الحظروالاباحۃ،دعویٰ،شہادۃ،اکراہ،وصایا (علاوہ اعتاق،تدبیر،استیلاد،مکاتب،ولاء) فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں مذکور نفس مسئلہ کو یاد کروانے اور باربارتکرار کی ترکیب ہو
3 اصول فقہ اصول الشاشی بقیہ کتاب مکمل فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں تمام اصطلاحات کی تعریفات اورکم از کم 2,2امثلہ یاد کروائیں۔
4 نحو کافیہ توابع سے آخر تکلم فوائد و قیودات کا اہتمام کے ساتھ بیان ہو نیزحل عبارت اچھے انداز میں کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب میں نحو کی اصطلاحی تعریفات مع امثلہ عربی میں یاد کروائیں۔
5 مرقاۃ بقیه كتاب مكمل اصطلاحات عربی میں یاد کروائیں ۔
6 انگریزی + دیگر مضامین ٹیکسٹ بک 10th (30 دن) یونٹ نمبر11تا 13 مکمل ، Pair of Words ریڈنگ کروائیں، الفاظ معانی + ترجمہ کروایا جائے اور مشقیں بھی حل کروائیں۔
7 جنرل سائنس+دیگر مضامین ٹیکسٹ بک 10th باب نمبر 7 تا 11 (31 جنوری تک) سوالات زبانی یاد کروائیں اور زبانی تحریر بھی کروائیں۔
Year 6
الدرجۃ الرابعہ عصری علوم (انٹر پارٹ ون) ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر جلالین پارہ 19 تا اختتام پارہ 22 ابتداء سے خطبہ بھی پڑھائیں۔اغراضِ مفسر بالخصوص بیان فرمائیں۔
2 فقہ ھدایہ ربع اول: از ابتداء تا قبل از باب الحدث فی الصلوۃ ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 نحو شرح ملا جامی مقدمہ (مکمل) تا مفعول ما یسم فاعلہ سے پہلے تک اغراضِ شارح بالخصوص بیان فرمائیں۔
4 اصول فقہ نورالانوار ابتداء کتاب سےواما المشترک سے پہلے تک اصول فقہ کی اصطلاحات کی تفہیم کے ساتھ تعریفات کا حل احسن انداز میں فرمائیں۔ نیز تعریفات مع فوائد قیودات طلباء کو ازبر کرائیں۔
5 منطق شرح التہذیب ابتداء کتاب سے قبل از عکس مستوی مقدمہ اور کتاب میں موجود اصطلاحات منطقییہ کی تفہیم کی طرف خاص توجہ رکھی جائے
6 بلاغت تلخیص المفتاح مقدمہ اور علم المعانی (باب فی القصر کے اختتام تک ) اصطلاحات کی تعریفات وامثلہ یاد کروائیں۔حل عبارت احسن انداز میں ہو
7 انگریزی 11th بک 1 باب 3 تا 15 بمع مشق اور بک 3 پہلی دس نظمیں بمع مشق + 100 pair of word ترجمہ اور مشق پر بھر پور توجہ دی جائے۔اور الفاظ کے معنی پر بھی۔
الدرجۃ الرابعہ عصری علوم (انٹر پارٹ ون) ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر + ادب جلالین + سبع معلقات پارہ 23 ، 24 مکمل(۲۰ جمادی الاولی تک) + سبع معلقات ، پہلے تین معلقے اغراضِ مفسر بالخصوص بیان فرمائیں+لفظی ترجمہ ،الفاظ معنی ،واحد جمع اور صرفی تحقیق پر خصوصی توجہ رکھی جائے۔
2 فقہ ھدایہ ربع اول:باب الحدث فی الصلوۃ سے کتاب الصوم سے پہلے تک ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 اصول فقہ نورالانوار واما المشترک سے لے کر حروف کی بحث سے پہلے تک +سنہ اور اجماع مکمل اصول فقہ کی اصطلاحات کی تفہیم کے ساتھ تعریفات کا حل احسن انداز میں فرمائیں۔ نیز تعریفات مع فوائد قیودات طلباء کو ازبر کرائیں۔
4 منطق شرح التہذیب بقیہ کتاب مکمل کتاب میں موجود اصطلاحات منطقییہ کی تفہیم کی طرف خاص توجہ رکھی جائے
5 حدیث مسند امام اعظم ابتداء کتاب تا آخر کتاب الطلاق مختلف مسائل میں دلائل احناف کو واضح فرمائیں نیز مشہور اختلافی مقامات کو اختلاف آئمہ اور ان کے دلائل کیساتھ پڑھائیں
6 نحو شرح ملا جامی مفعول ما یسم فاعلہ سے مفعول معہ کے آخر تک اغراضِ شارح بالخصوص بیان فرمائیں۔
7 انگریزی 11th بک 3 کے پہلے تین paly + بقیہ 10 نظمیں اور Applications اور 100 Pair of word ترجمہ اور مشق پر بھر پور توجہ دی جائے۔اور الفاظ کے معنی پر بھی۔
Year 7
الدرجۃ الخامسہ عصری علوم (انٹر پارٹ ٹو) ششماہی اول
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 تفسیر + رسالہ الزلال الانقی + جلالین رسالہ الزلال الانقی (فتاوی رضویہ: جلد28،صفحہ 531 تا 555(پہلے 20 دن ) + پارہ ۲۵ تا اختتام پارہ ۲۸ جلالین کاابتداء سے خطبہ بھی پڑھائیں۔اغراضِ مفسر بالخصوص بیان فرمائیں۔
2 اصول حدیث وتفسیر مقدمہ شیخ + الفوزالکبیر مقدمہ شیخ (۱ ذی الحج تک) + الفوزالکبیر( مکمل) مقدمہ شیخ کی تعریفات وغیرہ از بر کروائی جائیں +الفوز الکبیر کی اہم ابحاث زبانی یاد کروائی جائیں۔
3 حدیث مشکوۃ شریف ابتداء تا کتاب الجنائز سے پہلے تک ،مشکوۃ میں جہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے ۔
4 فقہ ھدایہ کتاب النکاح تا قبل از کتاب الایمان (علاوہ نکاح الرقیق و اھل الشرک و کتاب العتاق) ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
5 اصول فقہ حسامی قیاس مع بحث احکام و متعلقاتہا(مکمل)باب حروف المعانی سے قبل اصطلاحات و شرائط کے مابین پائے جانے والے فرق کو واضح کرتے ہوئے تعریفات کو امثلہ پر منطبق کرنے کااہتمام فرمائیں۔
6 بلاغت مختصر المعانی ابتداء کتاب سے و اما تقدیم المسند الیہ سے پہلے تک اس کتاب کا اسلوب منطقی انداز میں بلاغت کی تفہیم ہے،لہذا تعریفات ،اختلافات اور امثلہ پر نظر رکھنے کے ساتھ مقصد کو ملحوظ رکھا جائے۔
7 انگریزی 12th بک 2 مکمل سبق و مشقیں + Ideams + Eassy 20 مشق پر بھر پور توجہ دی جائے۔اور الفاظ کے معنی پر بھی۔
الدرجۃ الخامسہ عصری علوم (انٹر پارٹ ٹو) ششماہی ثانی
نمبر شمار علوم فنون نصابی کتب مقدار نصاب ہدایات برائے تدریس
1 حدیث مشکوۃ شریف کتاب الجنائز سے کتاب البیوع سے پہلے تک جہاں احناف سے ہٹ کر مسئلہ آئے مختصر دلیل سے حنفی مسئلہ واضح کردیاجائے ۔
2 فقہ ھدایہ کتاب الایمان سے ربع ثانی مکمل (علاوہ کتاب السیر والاباق ) ابتداء اسلوب ہدایہ طلباء کو سمجھایا جائے اور وقتا فوقتا اس کی نشاندہی بھی فرمائی جائے،نفس مسئلہ ، اختلاف مسئلہ،دلیلِ مسئلہ کوواضح فرمائیں۔بالخصوص مذہبِ احناف کی ترجیح طلباء کو راسخ کرائی جائے۔
3 منطق قطبی تصورات علل قواعد منطقیہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے اصطلاحات منطقیہ کی تفہیم کی طرف خاص توجہ رکھی جائے۔
4 بلاغت مختصر المعانی اما تقدیمہ سے لے کر القصر سے پہلے تک اس کتاب کا اسلوب منطقی انداز میں بلاغت کی تفہیم ہے،لہذا تعریفات ،اختلافات اور امثلہ پر نظر رکھنے کے ساتھ مقصد کو ملحوظ رکھا جائے۔
5 ادب مقامات از ابتداء تا آخرمقامہ خامسہ لفظی ترجمہ کے ساتھ الفاظ کے لغوی و اصطلاحی معنی ،واحد جمع اور صرفی تحقیق پر خصوصی توجہ رکھی جائے۔نیزاس بات کی کوشش فرمائیں کہ طلباء میں عبارت کاسلیس اور اچھا ترجمہ کرنے کا ملکہ پیدا ہو۔ذخیرہ الفاظ کے لئے طلبہ سے فئیر کاپی بنواکر چیک بھی فرمائیں۔
6 تفسیر + عقائد جلالین + العقائد والمسائل پارہ 29,30(۲۵ جمادی الاولی تک)+عربی والی مکمل (علاوه متن العقائد) اغراض مفسر بالخصوص بیان فرمائیں +نفس مسئلہ اور دلائل زبانی یاد کروائے جائیں
7 انگریزی 12th بک 4 مکمل سبق و مکمل مشقیں + Translation into English + Prepositions مشق پر بھر پور توجہ دی جائے۔اور الفاظ کے معنی پر بھی۔