علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔'' (طبرانی اوسط ، رقم ۳۹۶۰،ج ۳ ،ص ۹۲)

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ

Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim


جامعۃ المدینہ

الحمدللہ عزوجل ! تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک”دعوتِ اسلامی” جس کی بنیاد آج سے تقریبا تیس سال قبل ١٤٠١ھ بمطابق ١٩٨١ء میں باب المدینہ کراچی میں شیخ طریقت، امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے رکھی ، یہ مَدَنی تحریک نیکی کی دعوت، اِحیائے سنّت اور اشاعتِ علمِ شریعت کو دنیا بھر میں عام کرنے کا عزمِ مُصمّم رکھتی ہے۔ اس پاکیزہ عزم کی تکمیل کے لئے تقریباً ٤٤ شعبہ جات اور کثیر مجالس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ جامعۃ المدینہ بھی انہی شعبہ جات میں سے ایک ہے۔


GALLERY

LIBRARY

Registration